بالا بنفشئی شعاع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بنفشی رنگ کی شعاع سے پرے کی شعاع جو نظر نہیں آتی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بنفشی رنگ کی شعاع سے پرے کی شعاع جو نظر نہیں آتی۔